ڈپٹی کمشنر وہاڑی کا ٹبہ سلطان پور کھاد مارکیٹ کا دورہ ٗ ڈیلرز کے سٹاک کا معائنہ
ٹبہ سلطان پور (نمائندہ خصوصی) کیمیائی کھادوں کو کنٹرول ریٹس پر ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے روز محکمہ زراعت کی ٹیم کے ہمراہ ٹبہ سلطان پور کھاد ڈیلرز کی دوکانوں کا کھاد سٹاک چیک کیا اور کھاد کو کنٹرول نرخوں پر فروخت کیلئے سخت ہدایات دیتے ہوئے خود کھڑے ہو کر یوریا کھاد فروخت کرائی اس دوران اسپیشل برانچ انسپکٹر اعجاز خان نے کہا کہ ناجائز منافع خوری میں ملوث افراد کے سخت کاروائی کا سلسلہ جاری ہے۔