چوری ‘ ڈکیتی کی وارداتیں‘ پولیس تاجروں کا تحفظ یقینی بنائے: خواجہ محمود الحق

شجاع آباد( سٹی رپورٹر)جنرل سیکرٹری انجمن تاجران خواجہ محمود الحق نے کہا کہ تاجروں کے ساتھ بڑھتی ہوئی چوری ڈکیتی کی وارداتوں کے خلاف شدید مذمت کرتے ہیں ۔ پولیس تاجروں کا تحفظ عملی طور پر یقینی بنائے ۔