Waqt News
Friday | August 12, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • آئی ایم ایف کا لیٹر آف انٹینٹ پاکستان کو موصول
  • کے پی کے میں باڑ لگی ہے، طالبان کیسے آگئے؟شیخ رشید کا سوال
  • عوام پر بجلی کی قیمت کا بڑا بم گرادیاگیا
  • حمزہ شہباز نے پرویز الہی کی وزارت کےخلاف درخواست دائرکردی
  • صدر مملکت کا فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز کا دورہ

ضلع میانوالی میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول قائم کریں

Nov 29, 2021 6:19 AM, November 29, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

مکرمی!صوبہ پنجاب کے 35 اضلاع میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول قائم ہیں جہاں سے ان اضلاع کے بچے معیاری اور سستی تعلیم حاصل کر رہے ہیں لیکن ضلع میانوالی میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا قیام آج تک عمل میں نہیں لایا گیا۔ ڈی پی ایس کا کنٹرول ڈپٹی کمشنر متعلقہ کے پاس ہوتا ہے جس کی وجہ سے ڈی پی ایس کا معیار اور کنٹرول مثالی ہوتاہے۔ ضلع میانوالی میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے قیام کے لیے سال 2012ء سے متعدد بار روزنامہ نوائے وقت لاہور میں ایڈیٹر کی ڈاک میں راقم کے مراسلے شائع ہو چکے ہیں اور سابقہ ڈپٹی کمشنروں کی خدمت میں مراسلہ جات کی فوٹو کاپیاں اور تفصیلی درخواستیں ارسال کی جاتی رہی ہیں لیکن آج تک اس اہم تعلیمی ادارہ کے اجراء کے متعلق کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ ڈپٹی کمشنر میانوالی کی خدمت میں اپیل ہے کہ وہ ڈسٹرکٹ پبلک سکول میانوالی کا فوری اجراء کریں اور ضلع میانوالی کے ہزاروں طلباء اور ان کے والدین کی دعائیں لیں۔ امید ہے ڈپٹی کمشنر میانوالی ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے علم دوستی کا ثبوت دیں گے اور صوبہ کے دیگر اضلع کی طرح وزیراعظم عمران خان کے ضلع میانوالی میں ڈسٹرکٹ پبلک سکول کا قیام عمل میں لائیں گے اور اس کے اجراء میں حائل رکاوٹوں کو دور کرکے اسے فنکشنل کریں گے۔ 

پاکستان:کورونا کی چھٹی لہر میں پھر تیزی،  624 نئے کیسز رپورٹ، 11 مزید شہری جاں بحق

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • بلھے شاہ کا بتایا ’’بُرا حال‘‘ شروع ہو چکا ہے 

    Aug 11, 2022
  • خوئے غلامی اور دور حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر 

    Aug 12, 2022
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ ...

    Aug 11, 2022 | 18:40
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آئی ایم ایف کا لیٹر آف انٹینٹ پاکستان کو موصول

    Aug 12, 2022 | 17:19
  • کے پی کے میں باڑ لگی ہے، طالبان کیسے آگئے؟شیخ رشید کا سوال

    Aug 12, 2022 | 17:09
  • عوام پر بجلی کی قیمت کا بڑا بم گرادیاگیا

    Aug 12, 2022 | 17:00
  • حمزہ شہباز نے پرویز الہی کی وزارت کےخلاف درخواست دائرکردی

    Aug 12, 2022 | 16:56
  • صدر مملکت کا فاطمہ جناح انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل سائنسز کا دورہ

    Aug 12, 2022 | 16:01
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اور پھنس جانا گل کا رانا کے جال میں 

    Aug 12, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Aug 12, 2022
  • خوئے غلامی اور دور حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر 

    Aug 12, 2022
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • ایک قدم پیچھے ہٹیں!!!!

    Aug 11, 2022
  • 1

    دہشت گردی کا خاتمہ اور قومی اتحاد و یکجہتی 

  • 2

    او آئی سی اور سعودی کابینہ کا  اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ

  • 3

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام کی بے بسی

  • 4

    شہبازگل کی گرفتاری اور اظہار رائے کی آزادی کے آئینی تقاضے

  • 5

    دہشت گردی کا مرکز افغان سرزمین 

  • 1

    جمعۃ المبارک‘ 13  محرم الحرام،   1444ھ، 12اگست 2022 ء

  • 2

    جمعرات، 12  محرم الحرام،   1444ھ، 11اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قافلہ ٔ حسینؓ

    Aug 12, 2022
  • سیاست میں شائستگی کی ضرورت

    Aug 12, 2022
  • گینداب وزیر اعلیٰ کی کورٹ میں ہے

    Aug 12, 2022
  • علی ؓ کی بیٹی  ؓسلام تم پر

    Aug 12, 2022
  • شہبازگل کی گرفتاری اور آزادیٔ صحافت کے ...

    Aug 12, 2022
  • 75 واں یوم آزادی اور وطن عزیز کی سیاست

    Aug 12, 2022
  • حضرت بابا فرید گنج شکر ؒ

    Aug 12, 2022
  •   ہماری جمہوری تاریخ 

    Aug 12, 2022
  • سوشل میڈیا پر ریاستی ادارے تنقید کا نشانہ!بھارت ...

    Aug 12, 2022
  • پاکستان کا نحیف و نزار برگد

    Aug 12, 2022
  • 1

    تانگہ 

  • 2

    مسیحا

  • 3

    بزرگوں کے ساتھ ظلم زیادتی اور ناانصافی کیوں؟ 

  • 4

    پٹرولنگ پولیس کی اصل ذمہ داری

  • 5

    گم کردہ رہ 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کلام الامام (۲)

  • 2

    کلام الامام (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بال جبریل

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group