Waqt News
Thursday | January 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز جمعہ سے ہوگا
  • عائزہ خان جلد کچھ نیا لے کر آرہی ہیں؟
  • سنگاپور: 16سالہ بچے کو مساجد پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا
  • اداکار آغا علی کی نئے روپ میں تصویر
  • نادیہ جمیل نے اپنی دوست کے ہمراہ 30 سال پرانی ویڈیو شیئر کردی

میراڈونا کا پرانا ویڈیو کِلپ وائرل

Nov 29, 2020 11:09 AM, November 29, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

بیونس آئرس (آئی این پی)ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹ بالر ڈیاگو میراڈونا نے روس کی میزبانی میں منعقدہ 2018ء  کے عالمی فٹبال کپ کے فائنل میچ کو دیکھنے کیلئے آنے والے رہنمائوں میں سے فلسطین کے صدر محمد عباس کے ساتھ ملاقات میں خود کو فلسطینی قرار دیا تھا۔وائرل ویڈیو کلپ میں صدر محمود عباس کے ساتھ بات چیت میں میراڈونا نے کہاکہ میں دل سے فلسطینی ہوں اور ہمیشہ سے فلسطین کے حق میں رہا ہوں۔انہوں نے انسٹا گرام پیج سے صدر عباس کے ساتھ بغلگیر ہوتے ہوئے اپنی تصویر بھی شیئر کی اور پیغام میں لکھا تھا کہ ’یہ شخص فلسطین میں امن چاہتا ہے، صدر عباس کا ایک ملک ہے اور امن اس کا حق ہے۔صدر عباس نے بھی میراڈونا کو امن کی فاختہ کی تصویر تحفتاً پیش کی۔واضح رہے کہ میراڈونا نے 2012ء میں بھی فلسطین کے دعوے کی حمایت میں بیان جاری کیا تھا اور کہا تھا کہ میں فلسطینی عوام کا نمبر ون پرستار ہوں، میں ان کا احترام کرتا ہوں اور ان کے ساتھ تعاون کرتا ہوں،خیال رہے کہ دنیائے فٹبال کا عظیم باب بند ہوگیا ہے، اسٹار فٹبالر میراڈونا 60 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے جہانِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔میراڈونا کا شمار دنیا کے بہترین فٹبالرز میں ہوتا تھا، وہ 4 عالمی فٹبال کپ میں ارجنٹینا کی نمائندگی کرنے کا اعزاز رکھتے تھے۔

واٹس ایپ پر واٹس ایپ کا اسٹیٹس
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • برطانیہ میں معذور شخص پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل

    Feb 04, 2020 | 11:16
  • پریس کانفرنس:مریم نواز نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ...

    Jul 06, 2019 | 16:51
  • وزیراعظم ورلڈ کلائمیٹ ایکشن سمٹ میں ویڈیو لنک سے12دسمبر کو ...

    Dec 05, 2020 | 15:52
  • کورنا کے مریضوں کو زندگی کے آخری لمحات میں کیا نظر آتا ہے؟ ...

    Nov 27, 2020 | 13:01
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز ...

    Jan 28, 2021 | 14:50
  • سنگاپور: 16سالہ بچے کو مساجد پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے کے ...

    Jan 28, 2021 | 14:16
  • لاہور ، نامعلوم افراد نے گلا کاٹ کر قتل کردیا

    Jan 28, 2021 | 14:06
  • مسجد الحرام میں معذوروں کے لیے نئی الیکٹرانک ویل چیئرز فراہم

    Jan 28, 2021 | 13:50
  • امریکی باسکٹ بال کے کھلاڑی اسٹیفن جیکسن نے اسلام قبول کرلیا

    Jan 28, 2021 | 13:21
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • افتخار سندھو۔ وہ آیا اور وہ چھا گیا

    Jan 28, 2021
  • منڈی لگے گی، دام لگیں گے!!!!!

    Jan 28, 2021
  • بالادست پارلیمان: شوشے اور دکھاوے

    Jan 28, 2021
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توپوں کا رخ پاکستان کی طرف‘ پاکستان جواب دینے کیلئے تیار 

  • 2

    براڈ شیٹ:  کمیٹی کے بجائے کمیشن کی تشکیل 

  • 3

    دالوں اور سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ

  • 4

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 5

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 1

    جمعرات ‘  14؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  28؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ایک تھیPDM 

    Jan 28, 2021
  • گورے بچے کا ایک چبھتا سوال…

    Jan 28, 2021
  • رام، مخالفین کو چڑانے کا ذریعہ بن گیا

    Jan 28, 2021
  • لال قلعہ پر خالصتان کا جھنڈا

    Jan 28, 2021
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  • فرقہ بندی سے اجتناب

    Jan 28, 2021
  • حب الوطنی

    Jan 28, 2021
  • سیرت طیبہ ہی عظمتوں کی ضامن

    Jan 28, 2021
  • پاکستان کی سیاست میں  جماعتوں کا کردار

    Jan 28, 2021
  • امریکہ میں صدارت کا انتخاب اور جوبائیڈن 

    Jan 28, 2021
  • 1

    موبائل ٹیکسز کا بوجھ

  • 2

    نیرنگ دوراں

  • 3

    سپورٹس ڈے 

  • 4

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 5

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۵)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 5

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 1

    پاکستان اور بھارت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    پاکستان اور بھارت

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

     خیرسگالی

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    از کتاب اقبال اور افغانستان

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    لذتِ گفتار

منتخب
  • 1

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 2

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 3

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 4

    پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

  • 5

    بالادست پارلیمان: شوشے اور دکھاوے

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    سرگودھا کے ایک نجی میڈیکل کالج نے اداکارہ و گلوکارہ میگھا کو بھی داخلہ دیدیا

  • 2

    فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دیدی، ذرائع کا دعویٰ

  • 3

    بختاور بھٹو زرداری نے اپنی مہندی کی تصویر شیئر کر دی

  • 4

    احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ...

  • 5

    گرل فرینڈزکی خواہشات سے تنگ شخص نے گڑیا کو گرل فرینڈ بنالیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group