پریشان خاندان کو مالی مدد کی ضرورت

مکرمی : ہم اِس وقت بہت زیادہ تکلیف میںہیں۔دوماہ کا کرایہ بھی دینا ہے ۔مالک مکان نے مصیبت بنا رکھی ہے۔گھر میںکئی دِن ہوئے راشن بھی ختم ہوا ہے۔بچوں سمیت فاقوں پر مجبور ہیں۔بیٹے نے میٹرک سائنس مضامین کے ساتھ فرسٹ ڈویزن میں پاس کیا ہے ۔داخلہ فیس،کتابوں ویونیفارم کے لیے بھی پیسے نہیںہیں وہ الگ سے ایک پریشانی ہے اُس کا سال ضائع ہورہاہے ہمیںاِن سب پریشانیوںسے نجات حاصل کرنے کے لیے مالی مدد چاہیے۔ )ایک ضرورت مند (03007291526