محنت کشوں کے حقوق پر سمجھوتہ نہیں کریںگے امیرعلی شاہ محمد حفیظ انڑ
بھٹ شاہ (رپورٹر/ عبدالقیوم راجپوت ) ہالازونل آفس میں سوئی سدرن گیس انصاف جفاگش یونین کے ممبران کے اجلاس میں امیرعلی شاہ، حفیظ انڑ، طارق حسین، امجد علی بگھیو، شجاعت راہو، جاوید ڈاہری، لیاقت رند، سیدایازعلی شاہ، غلام عباس لاکو، سلیم نے شرکت کی ، امیر علی شاہ نے کہا کے کسی بھی صورت میں محنت کشوں کے حقوق پر سمجھوتا کریں گے ہر صورت ان کا تحفظ کیا جائے گا ۔