فرمان قائد Nov 29, 2020 7:53 AM, November 29, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہمیں دنیا کے سامنے ایک مثالی معاشی نظام پیش کرنا ہے جو انسانی مساوات اور معاشرتی انصاف کے سچے اسلامی تصورات پر قائم ہو۔ ایسا نظام پیش کرکے گویا ہم بحیثیت مسلمان اپنا فرض انجام دیں گے۔(پاکستان کی پہلی سالگرہ۔ 14 اگست 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+