Waqt News
Friday | January 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے.محکمہ موسمیات
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔ اظہر علی
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو جی ، لڑکیوں اور لڑکوں کی تعلیم ،صحت، سبز اور صاف پاکستان اور گڈ گورننس پر توجہ ...
  • لاہور آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنرز کی چیئرپرسن منیزہ ہاشمی کی سربراہی میں بورڈ ممبران نے الحمراءکلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا

دشمن کے جنونی عزائم کے پیش نظر آج ملک میں اتحاد و یکجہتی کی زیادہ ضرورت ہے

Nov 29, 2020 6:44 AM, November 29, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
دشمن کے جنونی عزائم کے پیش نظر آج ملک میں اتحاد و یکجہتی کی زیادہ ضرورت ہے

آرمی چیف کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ اور آئندہ جنگوں کے چیلنجز سے نمٹنے کی مکمل تیاری کا عندیہ

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آئندہ جنگوں کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے دفاعی پیداوار کے شعبے میں خودانحصاری بے حد ضروری ہے اور اس کام کیلئے تکنیکی اپ گریڈیشن‘ جدید کاری اور داخلی وسائل سے ترقی بہت اہم ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روز پاکستان آرڈی ننس فیکٹریز واہ کے دورہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے پیداوار کو بہتر بنانے کیلئے پی او ایف کی انتظامیہ اور عملے کی تعریف کی اور پی او ایف کو مسلح افواج کے پیچھے ایک ایسی قوت قرار دیا جو پاکستان کے دفاع میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت سے خدمت سرانجام دے رہی ہے۔ پی او ایف آمد پر جنرل قمر جاوید باجوہ کو ادارہ کے مختلف پروڈکشن یونٹوں کی کارکردگی سے متعلق مفصل بریفنگ دی گئی اور انہیں پی او ایف کی جانب سے قومی خزانے میں حصہ ڈالنے کیلئے برآمدات میں اضافہ کرنے کی کوششوں سے بھی آگاہ کیا گیا۔ آرمی چیف نے ڈسپلے لائونج کا بھی دورہ کیا جہاں نئی تیار شدہ دفاعی مصنوعات رکھی گئی ہیں۔ 

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق

بدقسمتی سے اس خطے میں ہمیں جس پڑوسی مکار دشمن سے پالا پڑا ہے اس سے اسکی بدنیتی اور توسیع پسندانہ عزائم کے تناظر میں کبھی خیر کی توقع رکھی ہی نہیں جا سکتی۔ اگر قیام پاکستان کے بعد بھارت کی ہندو بنیاء لیڈرشپ نے پاکستان کو خلوص دل کے ساتھ ایک آزاد و خودمختار مملکت کی حیثیت سے تسلیم و قبول کرلیا ہوتا تو اسکے ساتھ کبھی سرحدی کشیدگی اور اسکے پیدا کردہ اندرونی و بیرونی خلفشار کی نوبت ہی نہ آتی اور دونوں ممالک ایک دوسرے کی آزادی و خودمختاری کا احترام کرتے ہوئے پرامن بقائے باہمی کے فلسفہ کے تحت مختلف شعبوں میں باہمی تعاون سے اس خطے کو جنت نظیر بنا دیتے اور یہاں خوشحالی و استحکام کا دور دورہ ہوتا اور آج ہم ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوتے مگر ہمارے کینہ پرور پڑوسی بھارت نے تشکیل پاکستان کو شروع دن سے ہی قبول نہ کیا کیونکہ اس کا قیام ہندو لیڈر شپ کے مہابھارت کے خواب چکناچور کرتے ہوئے بھارت کی کوکھ میں سے عمل میں آیا تھا چنانچہ بھارتی لیڈروں نے پاکستان کو بادل نخواستہ قبول کرکے شروع دن سے ہی اسکی سالمیت کمزور کرنے کی سازشوں کی بنیاد رکھ دی۔ انہی سازشوں کے تحت بھارت نے پاکستان پر تین جنگیں مسلط کیں‘ کشمیر پر اپنا تسلط جمایا‘ پاکستان کو دولخت کیا‘ اسے آبی دہشت گردی کا نشانہ بنانے کی سازشیں کیں اور سانحہ سقوط ڈھاکہ کے بعد باقیماندہ پاکستان کی سلامتی کے بھی در پے ہوگیا جس کیلئے اس نے خود کو ایٹمی قوت بنایا اور امریکہ‘ فرانس‘ برطانیہ سمیت متعدد ممالک کے ساتھ ایٹمی دفاعی تعاون کے معاہدے کرکے خود کو ہر قسم کے ایٹمی ہتھیاروں سے لیس کرلیا۔ 

  احتساب کا عمل مایوس کن قوم کی لوٹی رقم واپس نہ آسکی‘ثروت اعجازقادری 

اس تناظر میں دفاع وطن کیلئے خود کو ایٹمی قوت سے ہمکنار کرنا اور جنگی اور ایٹمی ہتھیار تیار کرنا ہماری مجبوری بن گیا۔ خدا کے فضل اور سیاسی و عسکری قیادتوں کے دفاع وطن کے بے پایاں جذبہ اور پھر عساکر پاکستان کی مشاقی و مہارت کے تحت آج پاکستان ایک مضبوط ایٹمی قوت ہے اور ملک کے اندر بھی ایٹمی میزائل‘ ٹیکٹیکل ہتھیار اور دوسرا جنگی سازوسامان تیار کرنے کی صلاحیتوں سے مالامال ہو چکا ہے جن میں جدید ایٹمی اسلحہ بھی شامل ہے۔ اس کیلئے واہ آرڈی ننس فیکٹریز کو کلیدی حیثیت حاصل ہے جبکہ ہمدم دیرینہ چین کی معاونت سے پاکستان نے تھنڈر جنگی جہاز اور دور تک مار کرنیوالے میزائل بھی تیار کئے ہیں۔ اس میں یقیناً ہماری جری و بہادر عساکر پاکستان کی مشاقی کا عمل دخل ہے چنانچہ ملک کی عسکری قیادتوں کے ماتحت عساکر پاکستان آج دفاع وطن کیلئے عملاً سیسہ پلائی دیوار بن چکی ہیں۔ 

جناح اسپتال کے ملازمین کا  اپ گریڈیشن اور پرموشن کا مطالبہ

یہ حقیقت ہے کہ دشمن کے عزائم کو بھانپ کر افواج  پاکستان شروع دن سے ہی چوکنا نہ ہوئی ہوتیں اور اپنی مشاقی و مہارت سے دشمن کی ہر سازش موقع پر ہی ناکام نہ بناتیں تو ہمارا یہ شاطر دشمن ہمیں کب کا ہڑپ کر چکا ہوتا مگر عساکر پاکستان نے 1971ء والے حوصلہ شکن اور مایوس کن حالات میں بھی ملک کی سلامتی تاراج کرنے کے دشمن کے عزائم ناکام بنائے اور اس وقت عساکر پاکستان دنیا کی منجھی ہوئی عسکری قوت کے طور پر اقوام عالم میں اپنی جنگی استعداد و مہارت کا لوہا منوا چکی ہیں جبکہ بھارت کو گزشتہ سال 27, 26  فروری کو اپنے جارحانہ عزائم پر پاک فوج کے ہاتھوں جو ہزیمت اٹھانا پڑی وہ اس کیلئے عبرت کا مقام ہے۔ اسکے باوجود بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم اور پاکستان کی سلامتی کیخلاف اسکی سازشوں میں کمی نہیں آئی جس کی سیاسی اور عسکری قیادتیں پاکستان کی سلامتی کیخلاف بھی بڑ مارتی ہیں اور مقبوضہ کشمیر میں بھی بھارتی فوجوں نے نہتے کشمیریوں پر مظالم کے نئے ریکارڈ بھی قائم کئے ہیں۔ 

فوڈ ڈلیوری کی آڑ میںلوٹ مار کی ویڈیومنظرعام پر آگئی

اس بنیاد پر ہمیں ہمہ وقت بھارتی سازشوں اور عزائم سے چوکنا رہنے کی ضرورت ہے جبکہ عساکر پاکستان دشمن کی ہر سازش اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے مکمل تیار بھی ہیں اور کنٹرول لائن پر بھارت کو مسکت جواب دے بھی رہی ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اسی بنیاد پر اگلے مورچوں پر جا کر بھی جوانوں کا حوصلہ بڑھاتے ہیں اور عساکرپاکستان کی دفاعی صلاحیتیں بڑھانے کیلئے بھی کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرتے۔ آج خدا کے فضل سے ملک کا دفاع بھی عساکر پاکستان کے مضبوط ہاتھوں میں مکمل محفوظ ہے اور دشمن کی سازشوں کے تحت پیدا ہونیوالے کسی اندرونی خلفشار پر قابو پانے کی ذمہ داریوں میں بھی ہماری سول اور عسکری قیادتیں یکسو اور ایک پیج پر ہیں۔ ملک کی سرحدوں پر دشمن کی جانب سے دیئے جانیوالے چیلنجز سے عہدہ برأ ہونے کیلئے ملک میں سیاسی رواداری اور قومی اتحاد و یکجہتی کی بہرحال ضرورت ہے۔ 

پاکستان میں کینسر کی شرح میں ہولناک اضافہ 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اداریہ


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
  • سانحہ مچھ: حکومتی ٹیم کے شہدا کمیٹی کیساتھ مذاکرات کامیاب، ...

    Jan 09, 2021 | 09:47
  • جنسی زیادتی کے واقعات کے تدارک کیلئے مسودہ قانون کو حتمی ...

    Nov 24, 2020 | 14:03
  • کراچی اور گردو نواح میں آج چاند نظر آ جائے گا: فواد چودھری

    Jul 21, 2020 | 11:51
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 22:33
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

    Jan 22, 2021 | 21:48
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام ...

    Jan 22, 2021 | 20:03
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو ...

    Jan 22, 2021 | 19:43
  • لاہور آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنرز کی چیئرپرسن منیزہ ہاشمی ...

    Jan 22, 2021 | 19:22
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    نادرا کی مدد سے وراثتی سرٹیفکیٹس کا 15 دن میں اجرا خوش آئند ہے. وزیراعظم

  • 2

    جسٹس (ر)عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

  • 3

    آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکا دورہ، قومی سلامتی کیلئے ...

  • 4

    ہ چین کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان کو مفت دے گا:وزیر خارجہ

  • 5

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group