ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم مزید 40 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ترکی سے مزید چالیس پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے، جو ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے، ذرایع کا کہنا ہے کہ غیر قانونی مقیم افراد کو غیر ملکی ایئر لائن کے ذریعے اسلام آباد پہنچا دیا گیا ہے۔ذرایع کے مطابق ایف آئی اے نے ڈی پورٹ 40 افراد کو پاکستان پہنچنے پر انسانی اسمگلنگ سیل منتقل کر دیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38