وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلان کردیا ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے طلبہ یونینز کی بحالی کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلبہ یونینز پر پابندی جمہوریت کے منافی ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024