جاپان کے شمال مشرقی ساحلی علاقہ سانریکو میں5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ جاپان کی میٹرولوجیکل ایجنسی (جے ایم اے) کے مطابق جمعہ کو آئے زلزلے کا مرکز سانریکو کے ساحل سے دور سمندر میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان کی فوری اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024