پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ آج ایڈیلیڈ میں شروع ہورہاہے۔آسٹریلیا کو دو میچوں کی سیریز میں ایک۔ صفر سے برتری حاصل ہے۔اس سے پہلے آسٹریلیا تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریزبھی دو۔صفرسے جیت چکاہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38