عالمی منڈی میں خام تیل ایک سال کی کم ترین سطح پر آگیا، پیٹرول و ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے تک کمی کا امکان ہے۔امریکی خام تیل 50 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے ٹریڈ ہوا جبکہ برطانیوی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد کمی ہوئی، برطانیوی خام تیل 57 ڈالر 50 سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوا، ایک ماہ میں خام تیل کی قیمتوں میں 25 فیصد تک کمی ہوئی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024