کراچی: دفاعی نمائش آئیڈیاز2018 کا آج تیسرا روز ہے۔ نمائش ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوئی ہے۔نمائش میں غیر ملکی مندوبین کی پاکستانی ہتھیاروں میں خوب دلچسپی دیکھی جا رہی ہے۔ بدھ کے روز نمائش میں پاکستان نے اپنا تیارکردہ ملٹی رول ڈرون طیارہ ‘براق’ بین الاقوامی مارکیٹ میں متعارف کراوئےگئے۔ وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل کلیم شوکت نے ڈرون کی لانچنگ کا افتتاح کیا۔بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 27سے30نومبر تک ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد کی جا رہی ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024