مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ۔.۔ تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ کے علاقے بڈگام میں قابض فوج کی فائرنگ سے دو کشمیر ی شہید کر دیے۔کشمیری نوجوانوں کو اونتی پورہ کے علاقے میں محاصرے اور خانہ تلاشی کے دوران شہید کیا گیا ۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024