محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترسرداورخشک رہے گا۔تاہم اسلام آباد،راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، کوہاٹ ڈویژنوں، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بعض مقامات پر ہلکی بارش جبکہ پہاڑوںپر برفباری کا امکان ہے.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024