ملتان: مال بردار گاڑی ٹریک سے اتر گئی۔

مال بردار گاڑی ٹریک سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق مال گاڑی راولپنڈی سے ملتان آرہی تھی ۔ مال گاڑی کندیاں اسٹیشن کے قریب ٹریک سے اتری ۔ سنگل ٹریک ہونے کے باعث گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر ہوگئی ۔ ٹریک بحالی کا کام جاری ہے ۔