Waqt News
Tuesday | October 03, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • بیماریوں کو دور کرنے کے لیے دہی کے حیرت انگیز فوائد
  • ڈونلڈٹرمپ نے اپنے خلاف مقدمہ انتخابی مداخلت قرار دیدیا
  • بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
  • میکسیکو: چرچ کی چھت گر گئی، متعدد ہلاک
  • جاپان نے استعمال شدہ کاروں کی تجارت پر پابندی عائد کردی

یاسین ملک کو سزائے موت سنائے جانے کا امکان

May 29, 2023 10:10 AM, May 29, 2023
  • اداریہ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
یاسین ملک کو سزائے موت سنائے جانے کا امکان

 بھارتی ایجنسی این آئی اے نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزائے موت کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ آج (29 مئی کو) این آئی اے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ اس سلسلے میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مودی حکومت یاسین ملک کو پھانسی دینے کا سوچ رہی ہے لیکن کشمیری شہادت اور موت سے نہیں ڈرتے، یاسین ملک ایک شخص نہیں بلکہ ایک تحریک کا نام ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال نئی دہلی کی ایک عدالت نے یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو مارچ 2019ء میں گرفتار کیا گیا تھا اور گزشتہ سال خصوصی عدالت نے یاسین ملک کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے جھوٹے مقدمے میں عمر قید سنائی تھی۔ یاسین ملک کی غیرقانونی سزا کے خلاف پاکستان اور او آئی سی نے بھی مذمتی بیان جاری کیا تھا اور بھارت کے اس اقدام کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا تھا مگر بھارت اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے اور اس نے حریت رہنمائوں پرجھوٹے مقدمات بنا کر انھیں جیلوں میں بند کیا ہوا ہے۔ اس سے قبل حریت رہنما سید علی گیلانی کو بھی بھارت نے تحریک آزادی کی پاداش میں مسلسل جیل میں قید رکھا جہاں علالت اور ضعیف العمری میں ان کی اسیری کے دوران ہی وفات ہوئی، اور اب حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مودی سرکار دہلی ہائی کورٹ پر دبائو ڈال کر یاسین ملک کو پھانسی کا حکم دلوا سکتی ہے۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ بھارتی حکومت کے انسانی ہمدردی جذبے سے بالکل عاری ہو چکی ہے۔ بالخصوص مقبوضہ وادی میں اس نے مظالم کی انتہا کی ہوئی ہے جبکہ بھارتی مسلمانوں کا بھی اس نے دوبھر کیا ہوا ہے۔ افسوسناک امر یہ ہے کہ اس سب کے باوجود عالمی برادری کی طرف سے بھارت کے خلاف نہ کوئی مذمتی بیان آرہا ہے، نہ اس کے جنونی ہاتھ روکنے کے کوئی مؤثر اقدامات کیے جا رہے ہیں جس سے حوصلہ پا کر بھارت اپنی من مانیوں پر اترا ہوا ہے۔ پاکستان سمیت او آئی سی کو یاسین ملک کی غیرقانونی سزا کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنا چاہیے تاکہ حریت پسند کشمیر رہنمائوں، کشمیری عوام اور بھارتی مسلمانوں کے خلاف بھارتی عزائم کو روکا جا سکے۔ 

بیماریوں کو دور کرنے کے لیے دہی کے حیرت انگیز فوائد

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
اداریہ

اداریہ

مشہور ٖخبریں
  • نواز شریف اپنا بھرم برقرار رکھیں

    Oct 02, 2023
  • پاکستان میں زلزلے کی پیش گوئی ،محکمہ موسمیات کا مؤقف بھی ...

    Oct 02, 2023 | 18:12
  • پاکستان میں شدید زلزلے کی پیشگوئی

    Oct 02, 2023 | 15:41
  • چکن مزیدسستا

    Oct 01, 2023 | 19:12
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ڈونلڈٹرمپ نے اپنے خلاف مقدمہ انتخابی مداخلت قرار دیدیا

    Oct 03, 2023 | 00:32
  • بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

    Oct 03, 2023 | 00:27
  • میکسیکو: چرچ کی چھت گر گئی، متعدد ہلاک

    Oct 02, 2023 | 23:57
  • جاپان نے استعمال شدہ کاروں کی تجارت پر پابندی عائد کردی

    Oct 02, 2023 | 23:49
  • انڈونیشیا میں پہلی جدید تیز رفتار بلٹ "وُوش ٹرین” کا افتتاح ...

    Oct 02, 2023 | 23:13
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • نواز شریف اپنا بھرم برقرار رکھیں

    Oct 02, 2023
  • حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے!!!!!!

    Oct 01, 2023
  • احتسابی بیانیہ پرانا ہو چکا۔۔۔

    Oct 01, 2023
  • نواز شریف کی"نیک چال چلن" کی ضمانت؟

    Sep 29, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری پیاری ...

    Sep 29, 2023
  • 1

    دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں آپریشن ضروری ہے

  • 2

    پٹرولیم مصنوعات میں معمولی کمی

  • 3

    آشوبِ چشم: متاثرہ افراد کی تعداد میں تشویش ناک اضافہ

  • 4

    بلوچستان میں عید میلادالنبی کے روز دہشت گردی کی پے در پے وارداتیں

  • 5

    یو این سیکرٹری جنرل کی اقوامِ عالم کو یاد دہانی

  • 1

    پیر ‘ 15 ربیع الاول 1445ھ ‘ 2 اکتوبر 2023ئ

  • 2

    ہمیں 10 سال دیں‘ محکمے کو درست کر دیں گے: وزیرصحت پنجاب

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • آئی جی پنجاب کی عوام دوست مہم

    Oct 02, 2023
  •  ظالمو! قاضی آگیا ہے 

    Oct 02, 2023
  • ’جانا تو پڑتا ہے‘

    Oct 02, 2023
  • ایک سکھ سردار کی دوستی

    Oct 02, 2023
  • چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیلئے ایک کالم

    Oct 02, 2023
  • انتخابات کا بگل بجنے کو ہے !!

    Oct 02, 2023
  • عدم برادشت اور بڑھتے مسائل

    Oct 02, 2023
  • ربیع الاول :سلامو فوبیااور بین المذاہب ہم آہنگی

    Oct 02, 2023
  • ”ہم جیسے ہیں ویسے دکھتے نہیں“

    Oct 02, 2023
  • دینِ حق کی شرطِ اول۔۔۔۔۔!

    Oct 01, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضور نبی کریم ﷺ کا حسن ِ معاشرت

  • 2

    حضور نبی کریم ﷺ کا حلم و عفو

  • 1

    مملکت پاکستان

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    پاکستان

  • 1

    طبعِ مشرق

  • 2

    انقلاب

  • 3

    پایہ¿ تکمیل

  • 4

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group