رنگ و بو May 29, 2023 10:07 AM, May 29, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میںخرد کھوئی گئی ہے چار سو میںنہ چھوڑ اے دل فغانِ صبح گاہیاماں شاید ملے اللہ ہو میں!(بالِ جبریل) شیئر کریں: Share Tweet Google+