وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشرے کے نادار اورغریب طبقات کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کے روز اسلام آباد میں موجودہ حکومت کی طرف سے لوگوں کی سہولت اورانصاف کی فراہمی کیلئے کی گئی قانونی اصلاحات کے جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کی. وزیراعظم نے کہاکہ انصاف کے موجودہ نظام میں موجودہ خامیوں کو دور کرنا اور لوگوں کیلئے انصاف تک آسان ، سستی اور بروقت رسائی یقینی بنانا تحریک انصاف کے منشور کا اہم جزو ہے ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024