25ہزار4 سو 42 کالز موصول، 21ہزار 8 سو جعلی, 3 ہزار 6 سو 41 کالز پر کیسز بنائے راہزنی وڈکیتی کی 97 کالز،گاڑی چوری کی 217،قتل کی 3 اور چوری کی 87 کالز موصول ہوئیں۔ترجمان مئی:28 پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے عید تعطیلات کے دوران 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر موصول ہونے والی کالز کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق عید تعطیلات کے دوران لاہور میں 15ایمرجنسی ہیلپ لائن پر25ہزار4 سو 42 کالز موصول کی گئیں۔کُل موصول شدہ کالز میں سے21 ہزار 8 سو 1جعلی /بوگس کالز کی گئیں۔موصول شدہ کالز میں سے 3 ہزار 6 سو 41 کالز پر کیسسز بنائے گئے۔اس کے علاوہ راہزنی وڈکیتی کی 97 کالز،گاڑی چوری کی 217 کالز موصول کی گئیں اور قتل کی 3 اور چوری کی 87 کالز موصول ہوئیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024