نواز لیگ نے ایٹمی دھماکوں کی ویں سالگرھ منای
کراچی(نیوزرپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے زیر اہتمام یوم تکبیر کی 22ویں سالگرہ انتہائی سادگی اور پروقار انداز میں منائی گئی ۔اس موقع پر سندھ کے تمام اضلاع اور ڈویژنز میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور سالگرہ کے کیک کاٹے گئے ۔یوم تکبیر کے موقع پر اپنے پیغام میں مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر سید شاہ محمد شاہ اور جنرل سیکرٹری اور سابق وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے کہا کہ28 مئی998 وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان نے بھارت کے 5 ایٹمی دھماکوں کا جواب 6 ایٹمی دھماکے کرکے دیاتھا۔اس طرح پاکستان دنیا کی