وفاقی دارلحکومت میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا
اسلام آباد (وقائع نگار)وفاقی دارلحکومت میں پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ایم سی آئی انتظامیہ نے پانی کی فراہمی میں غفلت برتنے اور شہریوں کے ساتھ بدتمیزی کرنے پرپانچ ٹیوب ویل آپریٹرز سمیت چھ اہلکاروں کو معطل کردیا ہے انتظامیہ نے معطل اہلکاروں کی تنخواہیں بھی روکنے کے احکامات جاری کردیئے ہیںانتظامیہ نے رمضان میں پانی کی فراہمی کے لیئے ڈپٹی میئر ذیشان نقوی کی سربراہی میں کھلی کچہریوں کا انعقاد کیاگیا تھااس رپورٹ کی روشنی میں ٹیوب ویل آپریٹرز سمیت اک ڈرائیور کو معطل کردیا ہے ۔