سیمی بخاری‘ ثروت گوہر‘ مقدسہ ایاز کی جانب سے راشن کی تقسیم جاری
لاہور( لیڈی رپورٹر )تحر یک انصاف کی خواتین نے کورونا بحران سے بے روزگار ہونیوالے غر یب خاندانوں راشن کی تقسیم کا دوبارہ آغاز کر دیا ۔تحر یک انصاف کی ایم این اے ڈاکٹر سیمی بخاری ، ثروت گوہر اور مقدسہ ایاز نے لاہور کے علاقہ کینٹ میں عید کے بعد کورونا بحران سے بے روزگار ہونیوالے غر یب خاندانوں میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔