عبدالمجیدانصاری چل بسے
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت)محکمہ صحت حافظ آباد کے ملازم وحید احمد ، عثمان مجید، عمران مجید،لقمان مجید کے والد حاجی عبدالمجیدانصاری یہاں گورنمنٹ مسلم ہائی سکول کے قریب دربارروڈ پر انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ گورنمنٹ مسلم سکول کی گرائونڈ میں اداکی گئی جس میں ڈاکٹروں، وکلائ، تاجروں، اور معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔