Waqt News
Tuesday | January 26, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عالمی بنک پنجاب کے مختلف شعبوں میں2 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرےگا:فردوس عاشق اعوان
  • شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی
  • گزشتہ3 برس سے زائد کےعرصے میں بدعنوان عناصر سے 487 ارب روپے برآمد کئےگئے ہیں:چیئرمین نیب
  • پی سی بی نے 24 سالہ طویل کرکٹ کیرئر کے اختتام پر عمران فرحت کو مبارکباد پیش کی
  • وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات

یومِ تکبیر … ہماری قومی زندگی کا سنگ میل

May 29, 2020 4:33 AM, May 29, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
یومِ تکبیر … ہماری قومی زندگی کا سنگ میل

28مئی1998ء ہماری قومی تاریخ کا یادگار دن ہے جب پاکستان جوہری طاقت کے حامل ممالک کی صف میں شامل ہوگیا۔ اس دن اندرون و بیرون ملک پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند اور دل مسرت سے لبریز ہوگئے۔ پاکستان کے ازلی بدخواہ بھارت کے پانچ ایٹمی دھماکوں کے مقابلے میں چھ ایٹمی دھماکے کرکے اس کے مذموم عزائم خاک میں ملادیے گئے۔ اگرچہ پاکستان نے ایٹمی صلاحیت صدر جنرل محمد ضیاء الحق کے دور میں 1982ء میں حاصل کرلی تھی مگر ایٹمی تجربہ نہ کرنے کی بناء پر دنیا شکوک وشبہات میں مبتلا تھی۔ 28مئی کو یہ تمام شکوک رفع ہوگئے۔

 نااہل حکمران انتقامی کاروائیوں میں اندھے ہوچکے :خرم دستگیر

پاکستان کا ایٹمی طاقت بننا درحقیقت پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کے عزم و استقامت اور سائنس دانوں و تکنیکی ماہرین کی اَن تھک محنت کا مرہون منت ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو‘ جنرل محمد ضیاء الحق‘ غلام اسحٰق خان اور میاں محمد نواز شریف سے لے کر ڈاکٹر عبدالقدیر خان‘ ڈاکٹر ثمر مبارک مند اور ڈاکٹر اشفاق احمد خان نیز ان کے سینکڑوں ساتھیوں نے پاکستان کو اس عظمت کا حقدار ٹھہرانے میں اپنی اپنی بساط کے مطابق حصہ ڈالا۔ پاکستان دنیائے اسلام کا واحد ملک ہے جسے اللہ تبارک و تعالیٰ نے ایٹمی طاقت سے مالا مال کیا ہے۔ یہ امر اسلام دشمن قوتوں کو کیسے ہضم ہو سکتا تھا‘ چنانچہ اُنہوں نے پاکستان کی اس جسارت پر اسے انتقام کا نشانہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تاریخ شاہد ہے کہ ایٹمی پروگرام شروع کرنے والے وزیراعظم کو تختۂ دار پر لٹکا دیا گیا۔ صدر جنرل محمد ضیاء الحق کو سی130-طیارے کے پُراسرار حادثے میں ٹھکانے لگا دیا گیا‘ ایٹمی تجربات کرنے کا فیصلہ کرنے والے وزیراعظم نواز شریف کو برسہا برس جلاوطنی کی اذیت سہنی پڑی اور ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو بے بنیاد الزامات قبول کرنے پر مجبور کرکے ٹیلی ویژن پر قوم سے معافی مانگنا پڑی۔ اس پر مستزاد سیکورٹی کے نام پر ان کی طویل نظربندی ہے۔ افسوس تو اس بات پر ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلقہ شخصیات کو نشانِ عبرت بنانے کے لئے اغیار کو دور نہیں جانا پڑا بلکہ پاکستان کے اندر سے ہی انہیں خدمت گار میسر آگئے۔ بہرحال آج اگر ہم بھارت کی جارحیت سے محفوظ ہیں تو اس ایٹمی صلاحیت کی بدولت ہی ہیں۔ ہمارا ملک ایٹمی اسلحہ سازی کے میدان میں بھارت سے بہت آگے جاچکا ہے اور اس کے ایٹمی میزائلوں نے نہ صرف بھارت بلکہ اسرائیل پر بھی دہشت طاری کررکھی ہے۔ ہمارے چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں نے تو بھارت کے دفاعی پالیسی سازوں کے خوابوں کو جس موثر طریقے سے چکنا چور کیا ہے‘ اس کی مثال کہیں نہیں ملتی۔

 ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف واضح برتری حاصل کرے گی:چیئرمین واسا

-28مئی ہماری قومی غیرت‘ خود مختاری اور حاکمیت اعلیٰ کے حوالے سے بجا طور پر یومِ فخر ہے۔ نظریۂ پاکستان ٹرسٹ یہ دن بڑے تزک و احتشام سے مناتا ہے۔ ایک خصوصی تقریب کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے جس میں عوام و خواص کی کثیر تعداد شرکت کرتی ہے تاہم اس بار کرونا وباء کے خطرات کے تناظر میں حکومتی ہدایات کے مطابق عوامی اجتماع سے اجتناب برتتے ہوئے آن لائن تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں جید سیاسی رہنمائوں اور ممتاز دانشوروں نے اس دن کی اہمیت کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا۔ یہ تقریب نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے فیس بک پیج www.facebook.com\nazariaipakistantrustاور یوٹیوب چینل www.youtube.com\nazariaipakistantrust سے براہِ راست نشر کی گئی جسے اب بھی ملاحظہ کیا جاسکتا ہے۔ تقریب کی صدارت کے فرائض تحریک پاکستان کے مخلص کارکن‘ سابق صدر مملکت اور نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے چیئرمین محترم محمد رفیق تارڑ نے انجام دیے جبکہ نظامت کے فرائض ٹرسٹ کے سیکرٹری شاہد رشید نے بڑی عمدگی سے نبھائے۔ اپنے صدارتی خطاب میں محترم محمد رفیق تارڑ نے قوم کو یومِ تکبیر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یوم تکبیر ہماری قومی زندگی کا سنگ میل ہے کیونکہ اس دن پاکستان عسکری لحاظ سے ناقابل تسخیر ہو گیا تھا۔ میں اسے پاکستانی قوم کا یومِ فخر سمجھتا ہوں کیونکہ اس دن ہم نے دنیا کو باور کرا دیا تھا کہ ہم ایک غیرت مند قوم ہیں جو باعزت طریقے سے سراٹھا کر زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں۔ اس وقت کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے امریکہ اور دیگر عالمی طاقتوں کے شدید دبائو اور ترغیبات کو پائوں کی ٹھوکر پر رکھ کر بھارت کے پانچ ایٹمی دھماکوں کے جواب میں چھ ایٹمی دھماکے کر ڈالے اور یوں پاکستان کو عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا۔ تب نہ صرف پاکستان بلکہ تمام اسلامی ممالک میں خوشی کے شادیانے بج اٹھے تھے۔

مہنگائی ‘ بے روزگاری عوام کیلئے ناقابل برداشت ہے: رانا عبدالجبار

اِس آن لائن تقریب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس(ر)خلیل الرحمن خان‘سینیٹ آف پاکستان کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید‘ ملکی و بین الاقوامی امور کے معروف تجزیہ کار اور روزنامہ پاکستان کے ایڈیٹر انچیف مجیب الرحمن شامی‘ روزنامہ دنیا کے گروپ ایگزیکٹو ایڈیٹر سلمان غنی‘ سی پی این ای کے صدر اور روزنامہ صحافت کے چیف ایڈیٹر خوشنود علی خان اور روزنامہ نوائے وقت کے چیف نیوز ایڈیٹر دلاور چودھری نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ انتہاپسند نریندرمودی کی حکومت میں لائن آف کنٹرول پر بھارت کی اشتعال انگیزیاں روز بروز بڑھتی چلی جا رہی ہیںجبکہ بھارتی نیتا آزاد کشمیر پر حملے کی کھلے عام دھمکیاں دے رہے ہیں۔ ہمیں یوم تکبیر پر اپنے اس عزم کی تجدید کرنی چاہیے کہ اگر بھارت نے پاکستان کی وحدت اور سلامتی کے خلاف کوئی قدم اٹھایا تو اس کا غرور اور تکبر چند لمحوں میں خاک میں ملا کر رکھ دیا جائے گا۔

 حکومت کی معاشی اہداف کے حصول میں ناکامی باعث تشویش ہے: میاں سلیم
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

نعیم احمد


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • دورہ انگلینڈ کے لیے29 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیاگیا

    Jun 12, 2020 | 13:20
  • لاہور : میو اسپتال میں کورونا وائرس کاپہلا مریض زندگی کی ...

    Mar 17, 2020 | 13:07
  • احساس کفالت پروگرام خواتین کی معاشی خودمختاری کی جانب سنگ ...

    Jan 31, 2020 | 16:03
  • اسپیکر قومی اسمبلی نے 4ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر ...

    Jan 29, 2020 | 16:42
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عالمی بنک پنجاب کے مختلف شعبوں میں2 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری ...

    Jan 26, 2021 | 19:14
  • شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی

    Jan 26, 2021 | 19:01
  • گزشتہ3 برس سے زائد کےعرصے میں بدعنوان عناصر سے 487 ارب روپے ...

    Jan 26, 2021 | 18:59
  • حکومت جنگلات میں اضافہ کرکےشہدکی پیداواربڑھانے پرتوجہ دے ...

    Jan 26, 2021 | 18:28
  • ملک بھر میں سونے کی قیمت تیزی سے نیچے گرنے لگی

    Jan 26, 2021 | 18:22
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی اپوزیشن ارکان لابی کے دروازے میں ...

    Jan 26, 2021
  • ذہنی دباؤ کا شکار بھارتی فوج، اداس ٹرمپ، کراچی ...

    Jan 26, 2021
  • تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

    Jan 26, 2021
  • ـ"کپاس پیداوار میں کمی وجوہات"

    Jan 26, 2021
  • عظمت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!!

    Jan 25, 2021
  • 1

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 2

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 3

    شمالی وزیرستان:  5 دہشت گرد جنم واصل

  • 4

    بہتر ہے جوبائیڈن انتظامیہ امن عمل کا سلسلہ وہیں سے شروع کرے جہاں ٹرمپ چھوڑ کر گئے

  • 5

    پلوامہ حملہ، شیوسینا نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا

  • 1

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • کرونا ویکسین کی فراہمی؟

    Jan 26, 2021
  • گمشدہ عہد وفا

    Jan 26, 2021
  • ہاتھی کا پائوں… 

    Jan 26, 2021
  • پاکستان ،امریکہ اور جو بائیڈن 

    Jan 26, 2021
  • کیا سود ناگزیر ہے؟

    Jan 26, 2021
  • لاالٰہ الا اللہ

    Jan 26, 2021
  • اعتماد کا فقدان اور ہماری ڈانواڈول ڈپلومیسی

    Jan 26, 2021
  • ابا جی، ڈیڈی اور پاپا

    Jan 26, 2021
  • پٹرولیم مصنوعات اور بجلی مزید مہنگی 

    Jan 26, 2021
  • 1

    مہذب معاشرے میں پولیس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے 

  • 2

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • 3

    ملازمین کی تنخواہوں اور نپشن میں اضافہ کیا جائے 

  • 4

    وزیر داخلہ اور چیئرمین ’’نادرا‘‘ نوٹس لیں

  • 5

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 4

    ایثارووفاء

  • 5

    دعوت وتربیت 

  • 1

     خیرسگالی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    وحدت

  • 5

    حمایت

  • 1

    لذتِ گفتار

  • 2

    اقبال

  • 3

    علامہ اقبال کے خطبہ

  • 4

    شمع 

  • 5

    لذت

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 3

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 4

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 5

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارت اور چینی فوجیوں کی سرحد پر پھر جھڑپ، متعدد فوجی زخمی

  • 2

    امریکا نئی سرد جنگ سے باز رہے، چین کا بائیڈن انتظامیہ کو انتباہ

  • 3

    شہر میں برائلر گوشت اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں اضافہ ، فارمی انڈوں کی قیمت ...

  • 4

    وزیراعظم کا کووڈ 19 سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کے لئے 5 نکاتی ایجنڈا

  • 5

    وینزویلا کے صدر نے کرونا کے قاتل قطرے پیش کر کے دنیا کو حیران کر ڈالا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group