انڈے کو متعدد اجزاءجس میں پروٹینز، وٹامنز اور ضروری فیٹی ایسڈز شامل ہیں، کا منبع سمجھا جاتا ہے۔روزانہ ایک انڈا کھانا آپ کی صحت کیلئے قلیل مدت کیلئے نہیں بلکہ دیرپا فائدہ مند ہے۔حالیہ تحقیق کے مطابق روزانہ ایک انڈہ کھانے سےمستقبل میں آپ میں پیدا ہونے والے امراضِ قلب کے امکانات زبردست حد تک کم ہوجاتے ہیں،انڈے کھانے والے افراد میں 18فیصد تک امراض قلب سے اموات ہونے خطرات بھی کم ہوگئے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024