ڈیرمراد جمالی علاقے نصیر آباد میں ڈی سی چوک پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چا ر افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا،دھماکے کے بعد اس جگہ پر5 فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا ہے۔دھماکے سے قریبی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ۔پولیس نے علاقے کو گھیر ے میں لے لیا ہے جب کہ امدادی ادارے نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنا شروع کردیا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024