متاثرین شاہ حمدان میڈیکل یونیورسٹی کے نام پر700جعلی کلیمز

29 مئی 2017

اسلام آباد ( وقائع نگار ) دو سےاسی شخصےات کا دباو سی ڈی اے نے شاہ حمدان مےڈےکل ٹےچنگ ےونےورسٹی کے متاثرےن کے نام پر تقرےباً700جعلی افراد کے کلےمز کو حتمی شکل دےنا شروع کردی ہے بااثر افراد نے غےر حقےقی متاثرےن کو بی ےو پی اےوارڈ مےں شامل کروانے کے لےے 5لاکھ روپے فی کس وصولی شروع کردی ہے وفاقی ترقےاتی ادارے کے شعبہ رےونےو نےو نے دو اےم اےن اےز کے دباو پر گوگل امےجنگ کے زرےعے حقےقی متاثرےن کے تعےن پرانے فارمولے کو نظر انداز کرکے نئے سروے پر متاثرےن کو 6ارب روپے مالےت کے پلاٹس دےنے کی کوشش شروع کردی ہے منصوبے پرعمل درآمد کے لےے فارن سروس کے ڈےپوٹےشن آفےسر کو ڈائرےکٹر لےنڈ جبکہ متعدد کی اہم عہدوں پر تعےناتی کی گئی ہے ۔وفاقی ترقےاتی ادارے ( سی ڈی اے ) مےںاپنی تارےخ کا سب سے بڑا کرپشن سکےنڈل پنپ رہاہے جس مےں راولپنڈی اسلام کے دو اےم اےن اےز اورمتعدد بلدےاتی نمائندے مال کمانے کی منصوبہ بندی کررہے ہےں ۔ رواں سال وزےر اعظم نے بحرےن حکومت کی جانب سے اسلام آباد کے لےے دی جانے والی شاہ حمدان مےڈےکل ٹےچنگ ےونےورسٹی و ہسپتال کا پارک روڈ پر افتتاح کےا تھا جس کے لےے سی ڈی اے نے 200کےنال اراضی مختص کی تھی بحرےن حکومت کی جانب سے اس ےونےورسٹی کے قےام کے لےے 3ارب روپے کی خطےر رقم فراہم بھی کی جاچکی ہے تاہم حلقہ اےن اے 49سے منتخب پاکستان مسلم لےگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کے عزےز و اقارب نے ےونےورسٹی کے لےے مختص کی گئی اراضی پر قبضہ دےنے سے انکار کرتے ہوئے تعمےراتی کام رکوا دےا سی ڈی اے کے شعبہ رےونےو کے اےک سنےئر آفسےر کے مطابق اےک سال پہلے کے گوگل امےج کے مطابق ڈھوک اعظم اور ملحقہ علاقے مےں صرف 137حوےلےاں موجود تھےں جن مےںمتاثرےن علاقہ قےام پذےر تھے تاہم مذکورہ سائےٹ پر ےونےورسٹی بننے کے اعلان کے بعد دو اےم اےن اےز اور متعدد بلدےاتی نمائندوں نے مذکورہ سائےٹ پر راتوں رات تعمےرات شروع کروانا شروع کردی ہےں علاوہ ازےں انہی بااثر افراد اور سی ڈی اے افسران و اہلکاروں نے سائےٹ پرجن متاثرےن کے گھر موجود نہےں تھے ان سے5لاکھ روپے فی کس کے حساب 32کروڑ روپے کی وصولی شروع کررکھی ہے جن کو ےہ ےقےن دہانی کروائی گئی ہے کہ بی ےوپی کے اےوارڈ مےں ان کے نام شامل کروائے جائےں گے جس کے بعد انہےں 6ارب روپے مالےت کے پلاٹس مارگلہ ٹاون مےں دلوائے جائےں گے اور ےہ بااثر افراد ان پلاٹس مےں سے بھی اربوں روپے کی کےک بےک لےں گے سی ڈی اے کے شعبہ رےونےومےں تعےنات افسران نے مذکورہ ےونےورسٹی کی سائےٹ پر واقع 137گھروں کی بجائے 700جعلی کلےمز کو زےر غور لا رکھا ہے اور اس وقت بی ےو پی کے اےوارڈ کے لےے 826سے زےادہ درخواستےں زےر غور ہےں جنہےں اربوں روپے کے پلاٹ دلوانے کی کوشش کی جارہی ہے سی ڈی اے مےں حکومت کو بلےک مےل کر سےاسی لوگوں کے مال بنانے کی ےہ کوئی نئی کوشش نہےں ہے تاہم اس بار جعلی متاثرےن کے نام ڈلوانے کے لےے وفاقی ترقےاتی ادارے مےں تعےنات فارن سروس کے ڈےپوٹےشن آفےسر عرفان اللہ خان کو فوکل پرسن بناےا گےا ہے جو گزشتہ اےک سال سے وزارت کےڈ مےں تعےنات ہےں ان پر کرپشن کے متعددسنگےن نوعےت کے الزامات ہےں کہ انہوںنے وزےر اعظم اےجوکےشن رےفارمز پرو گرام مےں بھی مبےنہ طورپر خرد برد کی ہے حکام نے لےنڈ و اسٹےٹ کے اہم شعبوں پر ڈےپوٹےشن آفےسرز کی تعےناتی کے زرےعے مال کمانے کی کوشش شروع کردی ہے جو باعث تشوےش ہے مےئر اسلام آباد شےخ انصر عزےز نے رابطہ کرنے پر اس نمائندے کو بتاےا کہ وہ شاہ حمدان مےڈےکل ٹےچنگ ےونےورسٹی کے اےوارڈ کا جائزہ لےں گے انہوںاس امر پر حےرت کا اظہار کےا کہ ڈےڑھ سو حقےقی متاثرےن کی جگہ کئی سو کلےمز موصول ہوچکے ہےں شےخ انصر عزےز نے بتاےا کہ مذکورہ لےنڈ کی اےکوزےشن 1983مےں ہوچکی ہے اور سی ڈی اے اس جگہ کے معاوضہ جات متاثرےن کو دے چکا ہے انہوں نے کہا کہ ےونےورسٹی کی سائےٹ پر بہت کم بلٹ اپ تھی مےئر و چےئرمےن سی ڈی اے نے کہا کہ ادارہ اب جگہ کا قبضہ لےنے کے لےے بی ےو پی اےوارڈ کرے گا تاہم انہوںنے اس امر کی سختی سے مخالفت کی کہ کسی بھی غےر حقےقی متاثرےن کو اےوارڈ مےں شامل نہےں ہونے دےا جائے گا انہوں نے کہا کہ ہم گوگل امےجنگ پر ہی بلٹ اپ کا تعےن کرےں گے اس مےں کسی بھی قسم کا سےاسی دباو برداشت نہےں کےاجائے گا ۔