نیب نے نجی ہا¶سنگ سوسائٹی یونیورسٹی ٹا¶ن کے اکا¶نٹس منجمد کردئیے

29 مئی 2017

اسلام آباد( وقائع نگار) قومی احتساب بےورو نے نجی ہاوسنگ سوسائٹی( ےونےورسٹی ٹاﺅن) کے اکاونٹس منجمند کردئےے ہےں ۔نجی ہاوسنگ سکےم کے خلاف نےب کو بڑے پےمانے پر شکاےات موصول ہورہی تھےں ۔نےب نے ےونےورسٹی ٹاون کے 10کروڑ روپے مالےت کے اکاونٹس سےز کےے ہےں بےنکنگ ذرائع کے مطابق نےب نے اسلام آباد کی حدود مےں کام کرنےوالی ہاوسنگ کی مےنجمنٹ کے خلاف موصول ہونے والی شکاےات پر کاروائی تےز کرتے ہوئے ےونےورسٹی ٹاون کے اکاونٹس منجمند کردئےے ہےں ےونےورسٹی ٹاون کی انتظامےہ کے خلاف شکاےات موصول ہورہی تھےں کہ وہ اعلان کرنے کے باوجود شہرےوں کو ان کے پلاٹس کا قبضہ دے رہی ہے نہ ہی سوسائٹی مےںترقےاتی کام علاوہ ازےں مےنجمنٹ نے اےل او پی کے خلاف پلاٹس کرےٹ کرنے اورامانٹےز کے پلاٹس کو ختم کرنے کی شکاےات تھےں جس پر نےب راولپنڈی نے سوسائٹی کے خلاف کاروائی عمل مےںلاتے ہوئے ےونےورسٹی ٹاون کے اکاونٹس سےز کردئےے ہےں جبکہ آئندہ چنددنوں مےں سوسائٹی کی مےنجمنٹ کے خلاف مزےد بھی کاروائی کرنے کے امکانات ہےں جس مےں بڑے پےمانے پر گرفتارےاں متوقع ہےں ۔