جدہ ٹاﺅن کا قبضہ لینے کا آپریشن مقامی افراد کی مزاحمت پر ناکام ہوگیا
اسلام آباد( وقائع نگار ) اسلام آباد انتظامےہ اور سی ڈی اے کا جدہ ٹاون کا قبضہ لےنے کا آپرےشن مقامی افراد کی مزاحمت پر ناکام ہو گےا ہے ۔ آپرےشن گزشتہ روز سی ڈی اے ، اسلام آباد انتظامےہ اور نےب کے حکام نے مشترکہ طورپر کےا جو کامےاب نہےں ہوسکا ہے آپرےشن کی نگرانی اےڈےشنل ڈپٹی کمشنر (رےونےو) اسلام آباد رابعہ اورنگزےب نے کی آپرےشن مےں سی ڈی اے انفورسمنٹ ، پلاننگ و ڈےزائن اور نےب کی ٹےم شامل تھی ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامےہ کی جانب سے نجی ہاوسنگ سکےم جدہ ٹاون کے قبضہ لےنے کے لےے گزشتہ روز آپرےشن کےا گےا ہے آپرےشن مےںسی ڈی اے کا شعبہ انفورسمنٹ ، پولےس ضلعی انتظامےہ اور نےب کی ٹےموں نے حصہ لےا تاہم مقامی افراد کی جانب سے مزاحمت پر ےہ آپرےشن ناکام ہوگےا ہے واضح رہے کہ جدہ ٹاون ہاوسنگ سکےم 1997مےں شروع ہوئی تھی جس مےں عام شہرےوں سے اربوں روپے لوٹے گئے نےب نے اےکشن لے کر جدہ تاون کو قبضے مےں لےا تھا اور متاثرےن کو سی ڈی اے اور اسلام آباد انتظامےہ کے زرےعے معاوضہ جات کی ادائےگی کروانا تھی تاہم20سال گزرنے کے باوجود انتظامےہ جدہ ٹاون کا قبضہ نہےں لے سکی ہے ۔