پراپرٹی ٹےکس نادہندگان اور ٹوکن ٹےکس کی ادائےگی نہ کرنے والوں کےخلاف کرےک ڈاﺅن جاری رکھا جائےگا
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے )محکمہ اےکسائز اےنڈ ٹےکسےشن ماہ رمضان مےں بھی پراپرٹی ٹےکس نادہندگان اور ٹوکن ٹےکس کی ادائےگی نہ کرنے والوں کے خلاف کرےک ڈاﺅن جاری رکھے گی ٹےکسوں کی رضاکارانہ ادائےگی کےلئے بھی نادہندگان کو موقع دےا جائے گا تاکہ وہ جائےدادےں سےل ہونے اور گاڑےاں بند ہونے سے متاثر نہ ہوں ۔