موٹر سائیکل سوار ڈاکوکار سوار فےملی سے گن پوائنٹ پر دس ہزارروپے،موبائل فون چھےن کر فرار

29 مئی 2017

راولپنڈی ،اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) جڑواں شہروں مےں ڈکےتی ، چوری کی وارداتوں مےں شہری لٹ گئے تھانہ رتہ امرال کو عبےدالرحمٰن نے بتاےا کہ مےں نے اپنی گاڑےاں فروخت کرنے کےلئےدےں جو خورد برد کر لی گئےں تھانہ سول لائن پولیس محسن عباس نے بتایا کہ مدعی اہلےہ کے ہمراہ کار مےں جا رہا تھا کہ اچانک تین موٹر سائیکل سوار ڈاکوﺅں نے ہماری گاڑی روک لی اور گن پوائنٹ پر ہم سے دس ہزارروپے،موبائل فون چھےن کر فرار ہوگئےتھانہ نیو ٹاﺅن کو شاہ زےب محمودنے بتایا کہ چار مسلح ڈاکو مجھ سے دس ہزار روپے کی نقدی ، دو موبائل فون ، اے ٹی اےم کارڈ ، شناختی کارڈ اور رکشاءکے کاغذات چھےن کر فرار ہوگئے تھانہ روات کو محمد ظہیر نے بتایا کہ میرے ڈیری فارم سے دو گائےں اور دو بچھڑے چوری ہوگئے تھانہ سول لائن کو سےد خرم عباس نے بتایا کہ میرے گھر سے طلائی زیورت چوری ہوگئے تھانہ وےسٹرےج کو کامران نے بتاےا کہ مےری مہران کار نمبرRI - 833 چوری ہوگئی تھانہ کےنٹ کوےا شہےر نے بتاےا کہ مےری کرولا کار نمبرIDG - 3724 چوری ہوگئی تھانہ صادق آباد کو ےونس نے بتاےا کہ مےرا موٹر سائےکل چوری ہوگےاتھانہ سول لائن کو نبےل نے بتاےا کہ مےرا125 اپلائےڈفارموٹر سائےکل چوری ہوگےاتھانہ نون کو ملک امان نے بتاےا کہ جھنگی سےداں مےں تےن موٹر سائےکل سوار ڈاکو مجھ سے گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون چھےن کر فرار ہوگئے تھانہ سبزی منڈی کو محمد نصےر نے بتاےا کہ سےکٹر آئی ٹےن ون مےں مدعی کے گھر کے سامنے کھڑی مےری کرولا GLI کار نمبرLWO - 0775 چوری ہوگئی تھانہ رمنا کو فہد رےاض نے بتاےا کہ سےکٹر جی ٹےن ٹو مےں مسجد کی پارکنگ سے مےری کلٹس کار نمبرBV - 360 چوری ہوگئی تھانہ سبزی منڈی کو شہزاد شمےم نے بتاےا کہ سےکٹر آئی الےون ٹو مےں مےری پندرہ بوری آلو پےاز چوری ہوگئےں تھانہ سےکرٹرےٹ کو عرفان حےدر نے بتاےا کہ بری امام مےں مےری کار سے کےمرہ چوری ہوگےاتھانہ آبپارہ کو زاہد خالد عباس نے بتاےا کہ پولی کلےنک ہسپتال کی پارکنگ سے مےری اےف اےکس کار نمبرJM - 8384 چوری ہوگئی تھانہ لوہی بھےر کو محمد تنوےر نے بتاےا کہ ملزمان محمد آصف ، دانےال ، حمزہ محمد سلطان نے مجھے اپنے فلےٹ مےں بلواےا اور مجھ سے زبردستی بدفعلی کرکے مےرا موٹر سائےکل نمبرRIK - 1369 چھےن لےا ۔