اسلام آباد سے دو عورتےں اغوا

29 مئی 2017

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) اسلام آباد سے دو عورتےں اغواءکرلی گئےںتھانہ کھنہ پولےس کو آصف محمود نے بتاےا کہ ملزمان محمد عارف وغےرہ مدعی کی بےوی عاصمہ کو اغواءکرکے لے گئے تھانہ مارگلہ کو فےصل شہزاد نے بتاےا کہ نےول کمپلےکس مےں ملزم ظفر اقبال نے مدعی کی بےٹی 16 سالہ رےدہ بی بی کو اغواءکرلےا ہے پولےس نے مقدمات درج کرکے مغوےان اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔