راولپنڈی مےں پہلی افطاری کےلئے سستا مضان بازاروں مےں شہری امڈ آئے

29 مئی 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے) راولپنڈی مےں پہلی افطاری کےلئے سستا مضان بازاروں مےں شہری امڈ آئے جہاں اےل سی ڈی پر رےٹ لسٹےں بھی چل رہی تھےں جبکہ پولےس اور انتظامےہ کی ٹےمےں بھی وہاں موجود تھےں لےکن شہری اعتراض کرتے رہے کہ انہےں پھل ، سبزےاں معےاری نہےں مل رہےںسستے رمضان بازاروں مےں کےلے گلے سڑے فروخت ہوتے رہے جبکہ انڈےا سے منگوائے گئے کےلے بھی کچے اور لاغر نکلے پاکستانی اور اےرانی سےب اندر سے کالے نکلے جبکہ چےنی سےب سٹال ہولڈر عوام کو تھمانے رہے آم بھی سوکھے چھلکے والے فروخت ہوتے رہے پلپلے آموں پر خرےدار اعتراض کرتے رہے لےکن سٹال ہولڈرز صارفےن کی سننے کی بجائے من مانی کرتے رہے شمس آباد ، کمےٹی چوک ، خےابان سرسےد ، ڈھوک حسو ، ڈھوک رتہ ، چونگی نمبر22 کے سستے بازاروں مےں عوام معےاری پھل نہ ملنے کی شکائت کرتے رہے جبکہ سبزےوں مےں بھی خرےدار کرےلے ، کدو ، لےموں ، بند گوبھی ، ٹماٹروں کے معےار پر اعتراضات اٹھاتے رہے سستا بازاروں کو ٹےنٹ لگا کر بناےا گےا جن مےں ائرکولر لگائے گئے تاہم مرغی کی دکانوں پر حبس سے خرےداری کےلئے آنے والے روزہ داروں کا تعفن سے برا حال رہا ۔