پستول سے فائرنگ کرکے اےک شخص کو زخمی کردےا

29 مئی 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ نصےر آباد کے علاقے مےں گولی چل گئی پولےس کو بخت نزےر نے بتاےا کہ سہام مےں ذےشان وحےرہ نے پستول سے فائرنگ کرکے مدعی کو زخمی کردےا ہے پولےس نے مقدمہ درج کرکے تفتےش شروع کردی ہے ۔