ضیاءاللہ شاہ کو محمد حنےف عباسی اور سردار نسےم کی مبارکباد
راولپنڈی(نےوز رپورٹر ) سابق رکن پنجاب اسمبلی ضیاءاللہ شاہ کومحکمہ واسا راولپنڈی کا وائس چیئرمین نامزد کرنے اور ممبر گورننگ باڈی راولپنڈیڈویلپمنٹ اتھارٹی بننے پر محمد حنےف عباسی اور مئےر سردار نسےم نے مبارکباد دےتے ہوئے کہا کہ ضیاءاللہ شاہ اب نئی ذمہ دارےاں سنبھالنے کے مزےد نئے جوش اور جذبے کے ساتھ عوامہ خدمت کا سلسلہ جاری رکھےں گے۔