آئی اےس اےف اسلام آباد کے صدر وجاہت الےاس کی عمران خان سے ملاقات

29 مئی 2017

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) آئی اےس اےف اسلام آباد کے صدر وجاہت الےاس نے چےئرمےن تحرےک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اس موقع پر اسد عمر اےم اےن اے اور عمران خان کے ترجمان نعےم الحق بھی موجود تھے ملاقات مےں آئی اےساےف کے صدر کے ہمراہ اسلام آباد کی کور کےبنٹ کے عہدےدار بھی تھے صدر آئی اےس اےف اسلام آباد نے بتاےا کہ28 مارچ سے شروع کی گئی ممبر سازی مےں 14 ہزار طلبہ و طالبات نے آئی اےس اےف مےں شمولےت اختےار کی جن مےں تےن ہزار طلبہ صرف وفاقی اردو ےونےورسٹی کے تھے جبکہ اسلامی ےونےورسٹی کے دو ہزار650 طلبہ نے ممبر شپ حاصل کی عمران خان نے آئی اےس اےف اسلام آباد کی کارکردگی کی تعرےف کی ۔