غےرقانونی مشروبات تےار کرنے والی فےکٹری پر چھاپہ

29 مئی 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ مورگاہ نے فوڈ اتھارٹی کی درخواست پر غےرقانونی مشروبات تےار کرنے والی فےکٹری کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی پولیس کو فوڈسےفٹیآفےسر پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی محمد کلےم نے بتایا کہ ہمےںمخبر نے اطلاع دی تھی کہ ایک مکان میںکبیر خان ، تصدق عباسی ، جلال اور انعام خان نے غیر قانونی طور پر مشروب کی فیکٹری بنا رکھی ہے جہاں رےڈ کےا تو وہاں سے جعلی کوکا کولا ،جعلی پیپسی اور جعلی ڈیو بنا کر بوتلوں میں بھر کران کے ٹےگ لگا کر پیک کر رہے تھے ۔