شہر کے بےشتر علاقوں کی گلےوں اور سڑکوں کی وسےع پےمانے پر کھدائی،شہرےوں کو مشکلات

29 مئی 2017

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹرسے) راولپنڈی مےں پہلی سحری کے موقع پر شہر کے بےشتر علاقوں کی گلےوں اور سڑکوں کی وسےع پےمانے پر کھدائی شہرےوں کےلئے مسئلہ بنی رہی کئی علاقوں مےں صفائی کےلئے کوڑا اٹھانے والی گاڑےاں اور عملہ بھی نہ پہنچ پائے جو شہری پانی کی قلت مےں ٹےنکر منگواتے ہےں ان کے علاقوںتک واٹر ٹےنکرز کی پہنچ بھی ناممکن ہوگئی گلےوں کی کھدائی کرنے والے بھی چھٹی پر چلے گئے کسی ٹھےکےدرار نے کبھی ان علاقوں کا دورہ ہی نہےں کےا جن مےں خےابان سرسےد ، بنگش کالونی ، فوجی کالونی ، ہزارہ کالونی ، ڈھوک حسو ، ڈھوک منگٹال ، بورنگ روڈ ، ڈھوک رتہ ، صادق آباد ، پنڈورہ سمےت کئی علاقے شامل ہےں کھدائی کے باعث پولےس کی گشت اور رےسکےو1122 کی بھی ان علاقوں مےں رسائی ختم ہوگئی ہے ۔