رےئلٹی وےلفےئر آرگنائزےشن گوالمنڈی کے زےر اہتمام افطار ڈنر کا آغاز

29 مئی 2017

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹرسے )رےئلٹی وےلفےئر آرگنائزےشن گوالمنڈی کے زےر اہتمام شروع کئے جانے والے لنگر کا ےکم رمضان المبارک کے افطار ڈنر سے آغاز ہوگےا روزہ داروں کو پر تکلف افطاری اور ڈنر کراےا گےا جس مےں دو سو روزہ داروں نے روزہ افطار کےا قبل ازےں مولانا صبح صادق نے دعا کرائی تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبولﷺپر شرکاءعقےدت سے جھوم اٹھے لنگر مےں پاکستان مسلم لےگ ن کے سابق اےم اےن اے ملک شکےل اعوان ، راولپنڈی سٹی کے سےکرٹری اطلاعات اکمل مرزا ، ےاسر بٹ ، پاکستان پےپلز پارٹی کے سٹی صدر بابر خان جدون ، سابق اےم پی اے ملک خالد نواز بوبی ، کے علاوہ معززےن علاقہ ، رکشاءٹےکسی ڈرائےورز وں ، مزدوروں سمےت ہر مکتبہ فکر کے افراد نے افطاری مےں شرکت کی ےہ سلسلہ سارا رمضان المبارک جاری رہے گا جبکہ عےدالفطر کے بعد لنچ کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔