گگھڑیونین کونسل کے سابق چیئرمین سردارمحمودخان انتقال کرگئے
راولپنڈی (نےوز رپورٹر)گگھڑیونین کونسل کے سابق چیئرمین اوربزرگ عزادارسردارمحمودخان قضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نمازجنازہ 29مئی بروزسوموار9بجے صبح گگھڑ تحصیل فتح جنگ میں اداکی جائیگی ۔