کشمیریوں کی ؒخواہشات کے برعکس مسئلہ کشمیر کا کائی حل قبول نہیں: عمران خان

29 مئی 2017

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحرےک انصاف کے چےئرمےن عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمےر مےں برہان وانی کے بعد بھارتی افواج کے ہاتھوں سبزار بھٹ کی شہادت انتہائی قابل مذمت واقعہ ہے غاصب افواج کی جانب سے سری نگر مےں مظاہرےن پر پےلٹ گنز چلائی گئےں ظالم افواج کی جانب سے مےڈےا کی آواز کو خاموش کرواےا گےا چےئرمےن آفس بنی گالہ سے جاری اپنے بےان مےں چےئرمےن پی ٹی آئی نے کہا کہ کشمےری عوام پر ظلم و ستم کی نئی لہر رےاستی دہشت گردی سے کسی طور کم نہےں عالمی برادری کشمےری عوام کے خلاف بھارتی جبرواستبداد کا نوٹس لے مقبوضہ کشمےر دنےا مےں وہ جگہ ہے جہاں انتہائی کثےر تعداد مےں فوج تعےنات ہے عمران خان نے کہا کہ بدقسمتی سے عالمی سےاست مےں بھارت کو کشمےرےوں پر بےجا ستم اٹھانے کی اجازت ہے دہشت گردی کی تمام اقسام کے خاتمے کے عالمی مطالبات کے باوجود بھارت کشمےرےوں کے خلاف رےاستی دہشت گردی جاری رکھے ہوئے ہے بھارت کی جانب سے مےڈےا ، انٹر نےٹ اور سامجی مےڈےا کی بندش اسکی آمرانہ اور جابرانہ روش کی عکاس ہے قوت کے استعمال سے کشمےرےوں کو ان کے حق خود ارادےت سے محروم نہےں کےا جاسکتا انصاف اور حق خود ارادےت کی تحرےک مےں ہم اپنے کشمےری بھائےوں کے شانہ بشانہ رہےں گے چےئرمےن تحرےک انصاف نے کہا کہ کشمےرےوں کی مرضی اور منشاءکے بغےر مسئلے کا کوئی حل ممکن نہےں اہل کشمےر کو اپنے مستقبل کے انتخاب کا حق دےا جانا چاہئے عالمی سطح پر تنازعہ کشمےر اور بھارتی جبرکو بہتر انداز مےں اٹھانے مےں حکومت کی ناکامی افسوسناک ہے مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی مےں کشمےر کمےٹی کا کردار بھی شرمناک ہے جس کا محاسبہ کےا جانا چاہئے بدقسمتی سے وزےر اعظم کے بھارتےوں سے کاروباری تعلقات انہےں بھارتی جبرپر پوری قوت سے بات کرنے کی اجازت نہےں دےتے۔