شریف خاندان کے حواریوں کا جے آئی ٹی کے سامنے جمع ہونا دبا¶ ڈالنے کی کوشش ہے‘ شفقت محمود

29 مئی 2017

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحرےک انصاف کے مرکزی سےکرٹری اطلاعات شفقت محمود نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی مےں شرےف خاندان کی تلاشی شروع ہوتے ہی ن لےگ نے رونا دھونا شروع کردےا ہے۔ شرےف خاندان کے دربارےوں اور حوارےوں نے جے آئی ٹی کے سامنے اکٹھے ہوکر کمےٹی کو دباﺅ مےں لانے کی کوشش کی ہے شرےف خاندان کے افراد سپرےم کورٹ کے حکم پر جے آئی ٹی مےں پےش ہوکر کسی پر احسان نہےں کر رہے۔ انہوں نے ےہ بات اتوار کو سےنٹرل مےڈےا ڈےپارٹمنٹ کی جانب سے جاری بےان مےں کےا انہوں نے کہا کہ ےہ لوگ جے آئی ٹی مےں پےشی سے انکار کرتے تو توہےن عدلات کا ارتکاب کرتے سپرےم کورٹ کے حکم پر شرےف خاندان کے خلاف کرےمنل انوےسٹی گےشن جاری ہےں خدشہ ہے کہ ن لےگ سپرےم کورٹ کی طرح جے آئی ٹی پر ےلغار کے منصوبے تو نہےں بنا رہی پی ٹی آئی کے رہنماءنے کہا کہ طاقت اور دھونس سے معاملات الجھ تو سکتے ہےں سلجھائے نہےں جا سکتے حکومتی جماعت اگر ےہ سمجھتی ہے کہ تحقےقات کو اپنی مرضی کی ڈگر پر ڈال سکتی ہے تو ےقےناً گمراہی کا شکار ہے معاملات کو کشےدگی کی جانب دھکےلنے کی کوئی لےگی سازش کامےاب نہےں ہونے دےں گے نہ ہی اس کا حصہ بنےں گے شفقت محمود نے کہا کہ جے آئی ٹی کو آزادانہ انداز مےں کام کرنے دےا جائے جے آئی ٹی کے باہر تماشہ لگانے والے شرےف خاندان کے حواری خوشامدکا کوئی اور موقع تلاش کرےں۔