ایمازون کمپنی میں 4ہزار کتے بھی ملازم

29 مئی 2017
ایمازون کمپنی میں 4ہزار کتے بھی ملازم

لندن (نیٹ نیوز) دنیا کی سب سے بڑی آن لائن اشیا فروخت کرنیوالی کمپنی ایمازون میں 4 ہزار کتے ملازم اور شریک ملازم ہیں۔ مطلب یہ کہ ایمازون کی کتوں کی ٹیم میں سینکڑوں ایسے کتے بھی شامل ہیں جو وہاں ملازمت تو نہیں کرتے مگر وہاں نوکری کرنے والے انسانوں کے لاڈلے ہونیکی وجہ سے ہر روز ایمازون آکر مہمان نوازی کے مزے لوٹتے ہیں۔