آئرن مین کے کاسٹیوم نے حقیقت کا روپ دھار لیا

29 مئی 2017
آئرن مین کے کاسٹیوم نے حقیقت کا روپ دھار لیا

لندن (نیٹ نیوز) مشہور زمانہ ہالی وڈ فلم آئرن مین کے یوں تو دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں مداح ہوں گے تاہم برطانیہ سے تعلق رکھنے والے رچرڈ براونی نامی شخص نے ایک ایسا انوکھا کاسٹیوم تیار کیا ہے، جسے پہننے والا آئرن مین کی طرح ہوا میں اڑان بھرتا ہوا دکھائی دے گا۔کچھ ایسے سر پھرے بھی ہیں، جو اس کردار سے جڑی ہر چھوٹی بڑی شے کی نقالی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے رچرڈ براونی نامی شخص نے ایک ایسا انوکھا کاسٹیوم تیار کیا ہے، جسے پہننے والا آئرن مین کی طرح ہوا میں اڑان بھرتا ہوا دکھائی دےگا۔