برازیل میں ”اتھلیٹ“ بچے کی پیدائش جنم کے چند گھنٹوں بعد چلنا شروع کر دیا

29 مئی 2017

برازیلیا (نیوز ڈیسک) برازیل میں پیدائش کے چند گھنٹوں بعد ہی بچے نے چلنا شروع کر دیا، سوشل میڈیا پر اس حوالے سے ویڈیو وائرل ہو گئی۔ اب تک دنیا بھر میں اسے 5 کروڑ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ ویڈیو برازیل کے ایک فیس بک اکاﺅنٹ سے شیئر کی گئی تاہم بچے اس کے والدین یا ڈاکٹروں کی شناخت کچھ نہیں بتایا گیا۔

، ویڈیو میں نومولود نرس کے بازو کا سہارا لے کر چلتا دکھائی دیتا ہے۔