برٹش ایئر ویز کے آئی ٹی سسٹم میں خرابی، درجنوں پروازیں منسوخ، مسافر زمین پر سونے پر مجبور

29 مئی 2017
برٹش ایئر ویز کے آئی ٹی سسٹم میں خرابی، درجنوں پروازیں منسوخ، مسافر زمین پر سونے پر مجبور

لندن (عارف چودھری) برٹش ایئرویز آئی ٹی میں خرابی کے باعث درجنوں پروازیں منسوخ ہونے کی وجہ سے لوگ ذلیل و خوار ہو گئے اور زمین پر سونے پرمجبور ہو گئے، ایئر ویز انتظامیہ نے تکلیف کیلئے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سسٹم جلدی ٹھیک ہو جائے گا، تکنیکی خرابی دور کرنے کیلئے کام جاری ہے، مسافروں نے برٹش ایئرویز کے آئی ٹی سسٹم پر سائبر اٹیک کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔