میٹر انسپکٹر رشوت لیتے گرفتار

29 مئی 2017
میٹر انسپکٹر رشوت لیتے گرفتار

ملتان (نامہ نگار خصوصی) میپکو سٹی سب ڈویژن کے میٹر انسپکٹر کو وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کی ٹیم نے صارف سے رشوت لیتے ہوئے گرفتار کر لیا ذرائع کے مطابق میٹر انسپکٹر صارف سے 30 ہزار روپے رشوت وصول کر رہا تھا ٹیم نے نشان زدہ نوٹ برآمد کرکے گرفتار کرلیا ہے۔