نواز شریف نے دبا¶ خاطر میں نہ لا کر ملک کو ناقابل تسخیر بنا دیا: غزالہ وائیں

29 مئی 2017
نواز شریف نے دبا¶ خاطر میں نہ لا کر ملک کو ناقابل تسخیر بنا دیا: غزالہ وائیں

محسن وال‘ میاں چنوں (نامہ نگار/ خبر نگار) قائد مسلم لےگ ن مےاں محمد نواز شر ےف کی قائد انہ صلا حےتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ آج پاکستان نا قابل تسخےر اٹےمی قوت ہے ڈاکٹر غزالہ وائےں ڈسٹر کٹ چےرمےن بےت المال تفصےلات کے مطابق پاکستان مسلم لےگ ن ےوتھ ونگ سٹی کے زےر اہتما م ےوم تکبےر کی تقرےب منعقد کی گئی جس کے مہمانان خصو صی ضلعی صدر PMLN شعبہ خواتےن خانےوال ڈاکٹر غزالہ شا ہےن وائےں چےرمےن بےت المال مےاں غلام شبےر ساقی ضلعی صدر PMLےوتھ ونگ تھے تقرےب سے خطاب کر تے ہو ئے ڈاکٹر غزالہ وائےں نہ کہا کہ مےاں نواز شر ےف نے پاکستان کو نا قابل تسخےر اٹےمی قوت بناےا اٹےمی پاکستان ہماری دشمن قوتوں کو ہمےشہ کھٹکتا رہے گا پاکستان کا دفاع محفو ظ ہاتھوں مےں ہے مےاں نواز شر ےف نے تمام تر عالمی دباﺅ کو خا طر مےں نہ لاتے ہوئے وطن عزےز کے دفاع کو تر جےح دی۔ تقرےب سے سٹی صدر ےسےن بھٹی تحصےل صدر نعمان ٹےپو ضلعی سنئےر نائب صدر نوےد اکرم جٹ نے بھی خطاب کےا اور ےوم تکبےر کا کےک کاتا ملک قوم کی تر قی و خو شحالی کے لئے دعا کی گئی ۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...